بنیادی صفحہ -> شوبز کی خبریں -> ٹھگز آف ہندوستان کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا
سنسر

ٹھگز آف ہندوستان کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا

لاہور (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکنسٹ عامر خان کی نئی فلم "ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر شپ سرٹیفکیٹ مل گیا، یہ فلم 8 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔عامر خان کی نئی فلم "ٹھگز آف ہندوستان” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق یش راج فلمز کی نئی پیشکش” ٹھگز آف ہندوستان” کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے سینماﺅ ں میں نمائش کی اجازت دیدی۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے زیرِ اہتمام فلم 8 نومبر کو سرکٹ کے تمام سینماں میں پیش کی جائیگی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*