بنیادی صفحہ -> پاکستان کی خبریں -> پاکستان کی جانب سے نئی ویزا پالیسی متعارف کروادی گئی

پاکستان کی جانب سے نئی ویزا پالیسی متعارف کروادی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان نے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق : نئی ویزا پالیسی کے مطابق پاکستان نے ناپسندیدہ ممالک کی بی لسٹ میں سے صرف پانچ ممالک کو نکال دیا ہے اور اس میں صرف صومالیہ اور بھارت ہی رہ گئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کو بھی ناپسندیدہ ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے ۔ پاکستان نے ویزا پالیسی کو مزید نرم بناتے ہوئے بزنس ویزا کیلئے ممالک کی تعداد 48 سے بڑھا کر 96 کر دی ہے جبکہ مجموعی طورپرآن لائن ویزاکی سہولت 175 ممالک کو دی جائے گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*