Buy website traffic cheap


حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں مزدور کی اجرت میں اضافہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) مالی سال 2019-20کے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت 17ہزار 500روپے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق : قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ مزدور کی اجرت میں اضافے سے مزدور کی مشکلات میں کمی ہو گی اور حکومت کم سے کم اجرت کی دستیابی یقینی بنائے گی ۔