Buy website traffic cheap

Fayyaz-ul-Hasan Chauhan openly came into the fray against Imran Khan

ٹرانسپورٹرز کے تحفظات کاجائزہ لیاجائےگا:فیاض چوہان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کامسئلہ حل ہوجائےگا،ٹرانسپورٹرز کے تحفظات کاجائزہ لیاجائے گا۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہاکہ حکومت ہرشعبے کوریلیف فراہم کرناچاہتی ہے،ایس اوپیزمسافروں اورٹرانسپورٹرزکے مفادمیں ہیں،ٹرانسپورٹرز سے دوبارہ بات کرکے مسئلہ حل کردیاجائےگا۔