Buy website traffic cheap

وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل(ر)جان ابی زید کو سعودی عرب میں امریکی سفیرنامزد کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدرٹرمپ نے جنرل(ر)جان ابی زید کو سعودی عرب میں امریکی سفیرنامزد کردیا ہے.ان ابی زیدکی سعودی عرب میں بطورامریکی سفیرنامزدگی کی توثیق سینیٹ کریگی. عودی عرب میں امریکی سفیر کاعہدہ جنوری 2017سےخالی ہے. سعودی نژادامریکی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بعد سعودی عرب اورامریکہ کے تعلقات میں کافی سردمہری آچکی ہے. ذرائع کے مطابق انہی دوریوں کو مٹانے کے جنرل ریٹائرڈ جان ابی زید کو سفیرنامزدکیا گیا ہے.