Buy website traffic cheap


امریکہ میں بجٹ منظوری پر کیا کھلبلی مچ گئی

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ سال کے لیے 4 کھرب 75 ارب ڈالر کے بجٹ کی تجویز پیش کردی، بجٹ میں آئندہ سال کے لیے خسارہ ایک کھرب ڈالر رہے گا۔

بجٹ میں فوجی اخراجات میں اضافہ اور میکسیکو کی دیوار کیلئے 8.8 ارب ڈالر مختص کر دیے، جبکہ ہیلتھ کیئر کیلئے رقم میں کٹوتی کردی۔ ادھر سپیکر ایوان نمائندہ گان نینسی پلوسی نے ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کردی۔

نینسی پلوسی نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا مواخذہ امریکا کو تقسیم کی جانب لے جائے گا، ننیسی پلوسی نے ٹرمپ کو امریکی صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔