رپورٹ

معروف شاعرہ پروین شاکرکو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

لاہور(ویب ڈیسک): معروف شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے لیکن ان کے الفاظ آج بھی ہزاروں دلوں میں اپنے زندہ ہونے کا احساس دلا رہے ہیں ، اوراس عظیم شاعرہ کے ہمارے درمیان موجود ہونے کی گواہی دے رہے ہیں۔ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952ءکو کراچی کے […]

کشمیر خصوصاََ پاکستان کیخلاف بھارتی سازشوں کو بے نقاب کرتی تصویری جھلکیاں

لاہور(ویب ڈیسک): محمد بن قاسم کی ہندوستان میں آمد کے بعد مسلمانوں نے ایک ہزار سال کے قریب برصغیر پر حکومت کی جس کی وجہ سے ہندو احساسِ کمتری کا شکاررہے اور آج موقع ملنے پر اسی احساس کمتری کےنتیجے میں مسلمانوں خصوصاً کشمیر اور پاکستان کیخلاف سازشوں کے جال بنتے رہتے ہیں تاکہ کسی […]

حلقہ اربابِ ذوق ، لاہور، کے سالانہ انتخابات

حلقہ اربابِ ذوق، لاہور کے سالانہ انتخابات کا اہم مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔اِن انتخابات کی ذمہ داری موجودہ انتظامیہ عقیل اختر(سیکرٹری) اور بابرریاض (جوائنٹ سیکرٹری )نبھارہے تھے اور الیکشن کمشنر کے فرائض شفیق احمد خان سرانجام دے رہے تھے۔ اگلے سیشن کے لیے فریحہ نقوی بلامقابلہ جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو چکی تھیں اور اب […]

نامور شاعرہ کائنات ملک کے اعزازمیں” سلام پاکستان مشاعرہ “

جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک میں نامور شاعرہ کائنات ملک کے اعزازمیں” سلام پاکستان مشاعرہ “ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علمی،ادبی، سماجی و ثقافتی روایات کی امین تنظیم جگنو انٹر نیشنل لاہور کے زیرِ اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک،لاہورمیں مدینتہ الاولیاءاوچ شریف کی تاریخ کی تقریبِ پذیرائی اور جنوبی پنجاب کی خوبصورت شاعرہ کائنات […]

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں سا لا نہ جاب میلہ

ویٹر نر ی سا ئنسز،بز نس ،فارمیسی ،اپلا ئڈ سا ئنسز اور دیگر شعبوں کے گریجویٹس نے انٹر ویو دیے اور سی ویز جمع کروائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیک یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہئے کہ اس جاب فیئر کو قومی سطح پر بھی اس کا انعقاد کرے جہاں پاکستان بھر سے ویٹرنری پروفیشنلز کو آنے کی دعوت دی […]

مصیب الرحمن انٹر نیشنل فروغِ اُردو ایوارڈ ،سپیشل فروغِ اُردو ایوارڈ

ٌٌبسم اللہ الرحمن الر حیم ۲۴واں سالانہ عالمی مشاعرہ بیادِ مشتاق احمد خان یوسفی ۲۰۱۸ء ۲۲واں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ ۲۰۱۸ء مصیب الرحمن انٹر نیشنل فروغِ اُردو ایوارڈ ،سپیشل فروغِ اُردو ایوارڈ دوحہ(رپورٹ: سیّد مشفق رضا نقوی )عالمی شہرت یافتہ ادبی تنظیم ’’مجلس فروغِ اُردو ادب دوحہ ۔قطر‘‘ کے زیرِاہتمام انعقاد پذیر سالانہ تقریب […]

(بیان چند اشعار کا)

(بیان چند اشعار کا ) فرہاد احمد فگار (بیان چند اشعار کا)شاعری کو کسی بھی شاعر کی اولاد کہا جا سکتا ہے ۔ جب بھی کوئی شاعر شعر تخلیق کرتا ہے تو وہ اس شعر سے بلا شبہ اولاد جیسی محبت کرتا ہے۔ اگر کسی کی اولاد کو کسی دوسرے کا نام دے دیا جائے […]

جامعہ الومنائی قطر کے زیر اہتمام شعری نشست

راہ میں گر ہمیں قندیل جلانا ہو گا ۔۔۔ان ہواﺅں کو بھی آداب سکھانا ہو گا کہا جاتا ہے کہ جہاں سیرابی ہو وہاں تشنگی نہ ہو، آب ہو صحرا نہ ہو، محبت ہو رقابت نہ ہو، وفا ہو جفا نہ ہو، خرد ہو جنوں نہ ہو، عقل ہو دیوانہ پن نہ ہو تو ادھوراپن […]

امریکہ میں تعلیم کے لحاظ سے کونسی کمیونٹی سب سے آگے ہے

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ میں چار سالہ کالج کی ڈگری کو اقتصادی ترقی کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے ایسے میں آپ کے خیال میں کس مذہب کے پیروکار سب سے آگے ہو سکتے ہیں؟امریکہ میں حال ہی میں مذہب کی بنیاد پر شائع ہونے والے اعداد و شمار سے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والوں […]