Buy website traffic cheap


خیبرپختونخواہ کے شہرہنگومیں نامعلوم افراد کی منی بس پر فائرنگ

لاہور(ویب ڈیسک): ہنگو کے علاقے زرگری میں منی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے، زخمی اور لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ جائے وقوع شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔