بنیادی صفحہ -> دنیا کی خبریں -> امریکی کمیٹی برائے امورِخارجہ میں‌آج مسئلہ کشمیرزیرِبحث آئیگا

امریکی کمیٹی برائے امورِخارجہ میں‌آج مسئلہ کشمیرزیرِبحث آئیگا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی خارجہ امورکی ایشیا کمیٹی میں آج مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا معاملہ زیر بحث آئے گا، نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سوالوں کا جواب دیں گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں آوازیں بلند ہونے لگیں، واشنگٹن میں امریکی خارجہ امور کی ایشیا کمیٹی میں آج کشمیر کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ کانگریس رکن بریڈ شرمین کے مطابق اجلاس میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا جائے گا، اس دوران نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سوالوں کا جواب دیں گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*