بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> امریکہ کا تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
تجارتی خسارہ

امریکہ کا تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ کاتجارتی خسارہ 10 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،امریکاکوسب سے زیادہ خسارہ چین،میکسیکواوریورپی یونین سے درآمدات میں ہوا ۔امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال دسمبرمیں تجارتی خسارے میں 19 فیصداضافہ ہوا،دسمبر 2018 میں تجارتی خسارہ 59 ارب 80 کروڑڈالرتھا، امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ درآمدات پرمحصولات عائدکرنے کے بادجودخسارہ بڑھ رہاہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*