Buy website traffic cheap

مائیک پنس

امریکی نائب صدرمائیک پنس کی سنگاپورمیں میانمارکی سربراہ آنگ سان سوچی سےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی نائب صدرمائیک پنس نے سنگاپورمیں میانمارکی سربراہ آنگ سان سوچی سےملاقات کی ہے. امریکی نائب صدرمائیک پینس کا اس موقع پرکہنا تھا کہ میانمار میں روہنگیامسلمانوں پرمظالم قابل معذرت کافی نہیں‌ بلکہ مریکامیانمارمیں آزاد،جمہوری پریس چاہتاہے. میانمارمیں دوصحافیوں کوقید کی سزا امریکیوں کیلیےانتہائی پریشان کن ہے. آنگ سان سوچی نے امریکی نائب کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میانمارسےمتعلق مختلف لوگ متفرق رائے رکھتےہیں اورحقیقت میں صورتحال مختلف ہے.