بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> امریکہ نے بھارت کو بہت بڑا جھٹکا دیدیا
امریکہ

امریکہ نے بھارت کو بہت بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سیاحت کیلئے خطرناک ہے ،امریکی شہری مہاراشٹر ،تلنگانہ اورمغربی بنگال نہ جائیں ۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں اور وہاں پر بھارتی فورسز اور ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و ستم ڈھائے جار ہے ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*