بنیادی صفحہ -> زراعت / کامرس -> ورلڈاکنامک فورم نے عالمی مسابقتی رپورٹ 2019 جاری کردی

ورلڈاکنامک فورم نے عالمی مسابقتی رپورٹ 2019 جاری کردی

لاہور(ویب ڈیسک): ورلڈاکنامک فورم نے عالمی مسابقتی رپورٹ 2019 جاری کردی،عالمی معاشی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق کاروباری ماحول کے سازگارہونے سے متعلق پاکستان کے سٹیٹس میں 15پوائنٹس کی بہتری آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی معاشی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا مسابقتی ماحول 2درجے بہتری کے بعد29واں ہوگیا،اداروں کی کارکردگی کی درجہ بندی میں بھی بہتری آئی ہے، اداروں کی کارکردگی کے حساب سے پاکستان کا درجہ 109سے بڑھ کر107 ہوگیاہے، جبکہ کام کرنے کی صلاحیت کے حساب سے پاکستان کی پوزیشن 125پر برقرارہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*