Buy website traffic cheap


واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجرمیں “ان سینڈ” کا آپشن متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجرمیں بھی “ان سینڈ” کا آپشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق فیس بک کے مارک زکربرگ نے میسنجرپران سینڈ کا آپشن متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق اب میسنجراستعمال کرنیوالے صارفین بھیجے گئے پیغام کو دس منٹ تک ڈلیٹ کرسکیں گے یہ میسج نہ صرف صارف کے پاس بلکہ جس کوبھیجاگیا ہے اس کے پاس بھی ختم ہوجائیگا. مارک زکربرگ کے پاس پہلے ہی یہ آپشن تھی کہ وہ کسی بھی میسج کو ڈلیٹ کرسکیں لیکن اب یہ سہولت تمام صارفین کودینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.