بنیادی صفحہ -> گوشہ خواتین

گوشہ خواتین

بھکر؛ 10 ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور (ویب ڈیسک) بھکر میں بااثر ملزمان نے مقامی مزارعے کی بیٹی کو اغواءکے بعد اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس کے مطابق نواحی گاﺅں 61 ایم ایل میں دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، 17 سالہ ثمرہ کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ ملزمان یونس ، ...

مزید پڑھیں »

نیمل خاورنے خواتین کو جلد کی حفاظت کے لیے مفید مشورے دیدیے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ میری اچھی جلد کا راز کافی، چائے اور سوڈا سے اجتناب ہے۔ نیمل خاور نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے جلد کی حفاظت کیلئے تجاویز دیں۔ وڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ اچھی اور تروتازہ جلد کے لئے پانی کا استعمال زیادہ کریں، کافی، ...

مزید پڑھیں »

شادی شدہ شخص کودوسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور( ویب ڈیسک) صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا- تفصیلات کے مطابق : شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس سے ایک بیٹا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا وکیل کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے وکیل کو اُسی لیڈی کانسٹیبل نے ہتھکڑیاں لگاکر عدالت میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : گزشتہ روز فیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پر گاڑی پارک کرنے سے منع کیا تھا جس پر وکیل ...

مزید پڑھیں »
women umpire

کرکٹ سے لگن،امپائرز ریفریز ورکشاپ میں9خواتین شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ میں خواتین کی بڑھتی تعداد سے ان کی کھیل سے لگن کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔قومی خواتین کرکٹراب امپائرنگ کے شعبے میں بھی قسمت آزمارہی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا عزم کررکھا ہے۔جس کا ثبوت امپائرنگ کے شعبے میں بھی قومی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ...

مزید پڑھیں »
lady health worker

وفاقی حکومت کا لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو مستحکم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام میں اصلاحات وقت کی ضرورت ہے،تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری وڈی جی ہیلتھ سمیت صوبائی نمائندوں نے شرکت کی۔ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام ...

مزید پڑھیں »

خوبصورت لڑکی عمران خان کی تمام کارکردگیوں سے ناخوش؛ مگر شادی کو تیار

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کی ایک سال کے دوران ناقص کارکردگی پر لڑکی حکومت پر برس پڑیں- تفصیلات کے مطابق : لڑکی نے کہا کہ حکومت نے ایک سال میں کچھ بھی نہیں کیا مہنگائی کی وجہ سے ماڈلنگ کا شعبہ برباد ہو چکا ہے – حکومت کو بڑھاتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سخت اقدام لیتے ہوئے مہنگائی ...

مزید پڑھیں »
زندگی

زندگی مصائب اور پریشانیوں سے جڑی کہانی ہے مگر

زندگی مصائب اور پریشانیوں سے جڑی کہانی ہے،مگر گھریلو ناچاقیاں اگر شدت اختیار کر لیں تو ہستے بستے گھر اُجڑ جاتے ہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نسرین کی عادت ہر کسی سے مختلف تھی وہ دوسروں کے سامنے ہنس کر اپنے دکھ مٹاتی تھی ہر وقت ہنسنا نسرین کی عادت تھی سکندر اور اس کی بہنوں کا وار کسی نہ کسی طرح سے ...

مزید پڑھیں »
طلاق

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی شرح

تماشہ بھی نہیں ہوتا۔ کھیل بھی نہیں ہوتا شادی کا بندھن جوا بھی نہیں، قسمت کی بازی بھی نہیں اور نصیب کا دھوکا بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی ایک خوشنما بندھن ہے جس میں نفرت کی گنجائش نہیں ہوتی لیکن وسوسے اور شک کی گنجائش سب سے زیادہ ہوتی ہے جب رشتوں میں مزید ساتھ چلنے کی سکت نہ رہے تو ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون چینی شوہرکے حق میں عدالت پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی خاتون چینی شوہرکے حق میں عدالت پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق : پاکستانی خاتون آصفہ نے چینی شوہرکے شناختی کارڈ کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔خاتون نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چینی لڑکے وانگ ہائی فن سے پسندکی شادی کی ہے، نادراحکام نے شناختی کارڈ روک رکھاہے، درخواست میں کہا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »