گوشہ خواتین

غیر معیاری کاسمیٹکس کیخلاف جلد آپریشن کیا جائیگا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے ملک بھر میں فروخت کی جانیوالی غیر معیاری کاسمیٹکس مصنوعات کے خلاف بہت جلد آپریشن کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق : فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلا آباد میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج […]

بھکر؛ 10 ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور (ویب ڈیسک) بھکر میں بااثر ملزمان نے مقامی مزارعے کی بیٹی کو اغواءکے بعد اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس کے مطابق نواحی گاﺅں 61 ایم ایل میں دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، 17 سالہ ثمرہ کھیتوں میں کام کر رہی […]

نیمل خاورنے خواتین کو جلد کی حفاظت کے لیے مفید مشورے دیدیے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ نیمل خاور نے کہا ہے کہ میری اچھی جلد کا راز کافی، چائے اور سوڈا سے اجتناب ہے۔ نیمل خاور نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے جلد کی حفاظت کیلئے تجاویز دیں۔ وڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ اچھی اور تروتازہ جلد کے لئے پانی […]

شادی شدہ شخص کودوسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور( ویب ڈیسک) صادق آباد پولیس نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے اور دوسرے نکاح میں خود کو کنوارہ ظاہر کرنے پر شوہر ، نکاح رجسٹرار اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا- تفصیلات کے مطابق : شمائلہ کنول نے پولیس کو بتایاکہ اسکا نکاح حسیب اقبال قریشی سے ہوا جس […]

خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا وکیل کو مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک) شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے وکیل کو اُسی لیڈی کانسٹیبل نے ہتھکڑیاں لگاکر عدالت میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق : گزشتہ روز فیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پر گاڑی پارک کرنے سے منع […]

کرکٹ سے لگن،امپائرز ریفریز ورکشاپ میں9خواتین شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ میں خواتین کی بڑھتی تعداد سے ان کی کھیل سے لگن کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔قومی خواتین کرکٹراب امپائرنگ کے شعبے میں بھی قسمت آزمارہی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا عزم کررکھا ہے۔جس کا ثبوت امپائرنگ کے شعبے میں بھی قومی خواتین […]

وفاقی حکومت کا لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو مستحکم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام میں اصلاحات وقت کی ضرورت ہے،تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکریٹری وڈی جی ہیلتھ سمیت صوبائی نمائندوں نے شرکت کی۔ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا […]

خوبصورت لڑکی عمران خان کی تمام کارکردگیوں سے ناخوش؛ مگر شادی کو تیار

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کی ایک سال کے دوران ناقص کارکردگی پر لڑکی حکومت پر برس پڑیں- تفصیلات کے مطابق : لڑکی نے کہا کہ حکومت نے ایک سال میں کچھ بھی نہیں کیا مہنگائی کی وجہ سے ماڈلنگ کا شعبہ برباد ہو چکا ہے – حکومت کو بڑھاتی ہوئی مہنگائی کے خلاف […]

زندگی مصائب اور پریشانیوں سے جڑی کہانی ہے مگر

زندگی مصائب اور پریشانیوں سے جڑی کہانی ہے،مگر گھریلو ناچاقیاں اگر شدت اختیار کر لیں تو ہستے بستے گھر اُجڑ جاتے ہیں! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نسرین کی عادت ہر کسی سے مختلف تھی وہ دوسروں کے سامنے ہنس کر اپنے دکھ مٹاتی تھی ہر وقت ہنسنا نسرین کی عادت تھی سکندر اور اس کی بہنوں کا وار […]

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی شرح

تماشہ بھی نہیں ہوتا۔ کھیل بھی نہیں ہوتا شادی کا بندھن جوا بھی نہیں، قسمت کی بازی بھی نہیں اور نصیب کا دھوکا بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی ایک خوشنما بندھن ہے جس میں نفرت کی گنجائش نہیں ہوتی لیکن وسوسے اور شک کی گنجائش سب سے زیادہ ہوتی ہے جب رشتوں میں مزید ساتھ چلنے […]