Buy website traffic cheap


انڈیا کے حالات اور قیام پاکستان کی اہمیت

انڈیا کے حالات اور قیام پاکستان کی اہمیت
ظفر اقبال ظفر
دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ہیں یہاں کی حکومت اپنے شہریوں کو سہلوتیں اور عزت دینے کی بجائے اپنے جھوٹے وقار پر توجہ دیتی ہے دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتے ہیںدنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتے ہیں دو کروڑ سے زائد ہندوستانی چوہے کھا نے پر مجبور ہیںدنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ہوتی ہے انڈیا کی ستر فیصد آبادی کے پاس ٹائلٹ نہیں جس پر ان کے اپنے ملک میں فلم بھی بنی ہے جس میں بیت الخلا کی اہمیت کو اجاگرکیا گیا تھادنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضا انڈیا میں فروخت ہوتے ہیںجہاں کئی گائوں کے باہر بورڈ لگا ہوتا ہے کہ یہاں ہر فرد گردے بیچنے کو تیار ہے خریدار رابطہ فرمائیںدنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے اسی ملک کے لوگ ہیںجو پورے پورے خاندان کے ساتھ بنا مکان کے جیتے ہیںوسائل کی تنگی کا یہ عالم ہے کہ سب سے زیادہ خودکشیاں بھی انڈیا میں ہی ہوتی ہیں۔500 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ اپنے وجود پر رکھنے والے انڈیا کے پاس 377ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے زخائر ہیں جو اس کے اپنے نہیںبلکہ 8فیصد کی شرح سود پر جمع بنکوں سے لی گئی رقوم ہیں۔بھارتی معیشت ہو امیں کھڑی ہے۔ بھارت کے 22 صوبے آزادی مانگ رہے ہیںکم از کم 100پرائیویٹ افواج بھارتی حکومت کے خلاف بر سر پیکار ہیں انڈیا کے کم از کم 40فیصد حصے میںانڈین حکومت کی رٹ تقریباختم ہو چکی ہے۔انڈیا کے مختلف صوبوں میں پاکستانی پرچم لہرانا معمول ہے دنیا میں پڑوسی ممالک کے ساتھ سب سے زیادہ سیز فائر کرنے والا ملک بھارت ہے اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے یہ کس قدر تنگ سوچ اور احساس کمتری رکھنے والا ملک ہے کارگل جنگ کی وجہ سے انڈیا کے NA32طیار ے گر ائونڈہو چکے ہیںجن کواپ گریشن کے لیے یو کرین سے معاہدہ کیا گیا ہے کارگل جنگ میں ان کی 200انتہائی مہنگی سٹیٹ آف دی آرٹ بوفرز توپیں تباہ ہو چکی تھیںاور دو آرمڈ ڈیوژن ناکارہ ہو چکے ہیںدنیا میں سب سے زیادہ ایڈز انڈیا میں پھیلتا ہے یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ایڈز کے مریضو ں کی الگ باقاعدہ ٹرین چلتی ہے۔انڈیا کے 80فیصد سے زائد پُل 100سال سے پرانے ہیں اس سے اندازہ لگائیں کہ یہ اپنے ملک میں ترقیاتی کاموں میں کس قدر مفلوج ہیں۔بچوں کو مائوں کے پیٹ میں مارنے کی شرع فیصد سب سے زیادہ انڈیا میں ہے وہ لوگ جو انڈیا جیسی جہنم میں جینے کی سزا بھگت رہے ہیں وہ اپنے بچوں کو اس دھرتی سے بچانے کے لیے دنیا یعنی انڈیا میں آنے سے پہلے ہی مار دیتے ہیںیہ قتل بھارت میں سہلوتوں کے فقدان کی بنا پر ہوتے ہیں۔بے اولاد جوڑوں کو کرایے کی کوکھ با آسانی مل جاتی ہے بچے پیدا کر لینے والی غریب عورتیں کسی بھی رقم دینے خرچا اٹھا لینے والے مرد کا حمل اپنے پیٹ میں رکھ کر بچہ دینے کا معاوضہ لیتی ہیں جس پر ان کی شوہر بیٹے بھائی باپ کی طرف سے کوئی اعتراض نہیں ہوتا یہاں پیسوں کاحصول سب سے معتبر دلیل ہے جس سے ایسا کرنے پر فیملی سمجھوتہ کرتی ہیں کم آمدن زیادہ اخراجات رکھنے والے اس ملک نے آبادی کو روکنے کے لیے مردوں کو مردوں کے ساتھ شادی کرنے کا قانون بھی پاس کیا ہوا ہے۔کہیں کسی کے پاس کوئی جائیداد ہوتی ہے تو اسے اپنے پاس ہی محدود رکھنے کے لیے عورتوں کی کتوں کے ساتھ شادیاں بھی کروا دی جاتی ہیں انسان کو باقی ساری مخلوقوں پر ترجیع ہے مگر انڈیا میں جانور انسانوں کے لیے خدا کا درجہ رکھتے ہیںان کا پیشاب گوبراپنے لیے مقدس سمجھ کر استعمال کرنا معمول ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ جاہل اور گرئے ہوئے انسان اسی ملک میں بستے ہیںجانوروں کی بنا پر بندہ مارنا عام سی بات ہے اخلاقی تباہی کا یہ عالم ہے کہ کسی عورت مرد کے درمیان پیار کا معاملہ چلتا رہے تو جسمانی خواہشات کی تکمیل کسی تقاضے کی پابند نہیں ہوتیں اور اگر ان کی شادی نہ ہو سکے تو عورت اپنے عاشق کا بچہ پال لیتی ہے جس پر اس کا شوہر بھی سمجھوتہ کر لیتا ہے اس طرح کی غلاظتوں کو انسانیت کے معیار کا ندازہ ہی نہیں ہوتا یہ خودغرضی کو اپنا سب سے بڑا مذہب مانتے ہیں اسی ماحول اور جہالت سے نجات پانے کے لیے پاکستان کا ہونا ضروری تھا پاکستان نے اپنے اندر بسنے والوں کو ہندو درندگی سے بچا کرجینے کا معیار دیا ہے انڈیا کے اندر رہنے والے مسلمان پاکستانیوں سے زیادہ پاکستان کے قیام کی اہمیت کو سمجھتے ہیں کیونکہ وہ جناح کے موقف کو بہت نزدیک سے دیکھتے اور مانتے ہیںپورے انڈیا میں قابل فخر مقدس کسی چیز کا وجود ہے تو وہ اولیا اکرام کے مزارات اور مسلمانوں کے وجود اور عبادتوں کے مقام ہیںاس کے بعد عیسائی اور سکھوں میں شعور زندگی وانسانیت ہے کیونکہ یہ اسلام کے زیرسایہ رہنے کی ہی برکت سے سوچوں کا نکھار حاصل کرتے رہتے ہیں۔اور جس جس مذہب نے بھی شعور پایا اس نے ہندوں سے آزادی کو ضروری سمجھا کیونکہ ہندو ناقابل اصلاح جاہلوں کا ایک ہجوم ہے۔یہ مزاکرات نہیں بلکہ مکا ۔لات ۔ سے سمجھنے والے ہیںقومی فوجی جنگی جہادمسائل کے حل کا اہم تقاضہ ہے جو جاہلوں کو بندہ بنانے کے لیے ان پر احسان ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔