بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> آصف ذرداری نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا
آصف ذرداری

آصف ذرداری نے حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): آصف زرداری نے رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا حکومت مخالف تحریک پارلیمنٹ نہیں، سڑکوں پر چلائیں گے۔
سابق صدر آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتی، بلاول بی بی شہید کا بیٹا ہے، انگاروں پر چلے گا، ماضی اور موجودہ ایمنسٹی سکیم میں کوئی فرق نہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*