بنیادی صفحہ -> اہم خبریں -> سابق صدرنے پی ٹی آئی کی حکومت کو انڈر14 کی ٹیم قراردیدیا
عمران خان

سابق صدرنے پی ٹی آئی کی حکومت کو انڈر14 کی ٹیم قراردیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدراورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی ذرداری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انڈر14 ٹیم کھیل رہی ہے. کوئی بیوروکریٹ موجودہ حالات میں کام کرنے کو تیار نہیں. مولوی صاحبان نے جو زبان استعمال کی ہے، ان کی ساتھ این آر اوہوگیاہے. وسان صاحب کا خواب کہتاہےکہ حکومت اپنی مدت مکمل نہیں کریگی. ہمیشہ یوٹرنز ہوتے ہیں، اب دیکھتے ہیں کیا ہوتاہے. بھاشا ڈیم کی فزیبلٹی بنائی،بھاشا ڈیم سب کی سوچ میں ہے. عوام پریشان ہے، ہر چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے.

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*