Buy website traffic cheap

پیمرا

آئندہ انتخابات میں شدید گرمی کے باعث ٹرن آؤٹ کم ہونے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے پولنگ کے وقت کے حوالے سے اہم مطالبہ کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان فوادچوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات کے لیے پولنگ کے وقت کو شدید گرمی ہونے کی وجہ سے تبدیل کیا جائے اور اس کو بڑھا کر آٹھ بجے تک کردیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ پولنگ کے وقت کو صبح سات سے رات آٹھ بجے تک بڑھادے کیونکہ دوپہر میں گرمی بہت زیادہ ہوگی تو لوگ ووٹ ڈالنے نہیں آسکیں گے۔