Buy website traffic cheap

انصاف

آئندہ ایسا نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو کھری کھری سُنادیں

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا بارے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے پاکستان سے بات کرنی ہے کہ تو عزت سے کرے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا کے حوالے سے وہ اپنے موقف پر اب بھی قائم ہیں، امریکا نے اگر بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔
وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ میرے اوپر کسی قسم کا اور کسی بھی ادارے کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں ، ہم فوج کے ساتھ مل کر آئین کے مطابق کام کررہے ہیں۔