Buy website traffic cheap

جواد ظریف

آج کونسے دو اہم ترین ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان آرہے ہیں، خبرنے پاکستانیوں کو خوش کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف اور جاپان کے وزیر مملکت خارجہ امور 2روزہ دورے پرآجپاکستان آرہے ہیں۔ سفارتی حکام کے مطابق دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف پاکستانی ہم منصب سے باضابطہ مذاکرات کریں گے جبکہ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوگی اورایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے جبکہ جواد ظریف کی سیاسی و عسکری رہنماوں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ دوسری طرف جاپان کے وزیر مملکت خارجہ امور بھی شاہ محمود قریشی اوردیگرحکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔