Buy website traffic cheap

سفیر

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک بارے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤجنگ کی ملاقات ہوئی جس میں سی پیک سے متعلق اہم گفگتو پر تبادلہ خیال کیا گیا. تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے چینی سفیر سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سی پیک کو پاکستان کا معاشی مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین راہداری منصوبے کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔