Buy website traffic cheap

جعلی اکاؤنٹس

اب ایسا نہیں‌ہوگا، چیف جسٹس نے نیب کو نئے احکامات جاری کردیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال اور پراسیکیوٹرجنرل نے ملاقات کی، جس میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کسی بھی شخص کے خلاف تحقیقات ریفرنس دائر ہونے تک پبلک نہ کی جائیں، اس وقت تک تحقیقات کو خفیہ رکھیں تاکہ بعد میں کسی کے لئے شرمندگی کاباعث نہ بنے۔ چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹرجنرل کی ملاقات چیف جسٹس سے سپریم کورٹ میں ہوئی.