Buy website traffic cheap

ریچارج

چیف جسٹس نے جو کہا کر کے دکھایا، اب 100روپے کے ریچارج پر کتنا بیلنس آئیگا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر ٹیلی کام انڈسٹری نے بیلنس ریچارج پر ٹیکس ختم کردیا ہے. اب ہر 100 روپے کے لوڈ پورے پر پورے 100 روپے کا بیلنس ہی ملے گا. ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی اور 100 روپے کا بیلنس لوڈ کرانے پر پورے 100 روپے ہی ملیں گے، تمام ٹیلی کام آپریٹرز نے فیصلے پر آج رات سے عمل درآمد کی تیاریاں مکمل کرلیں تاہم یہ ریلیف 15 روز کے لیے ہوگا جس کے بعد ٹیلی کام کمپنیاں ایف بی آر سے مل کر ٹیکس کٹوتی کی نئی حکمت عملی تیارکریں گی۔