Buy website traffic cheap

کارکنان

احتساب عدالت نے نوازشریف اور مریم نواز کو ایک اورجھٹکادیدیا، باہر جانے کی امیدیں دم توڑگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازنے آج احتساب عدالت سے استدعا کی انہیں گیا رہ سے پندرہ جون تک حاضری سے استثنیٰ دیاجائے وہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے جاناچاہتے ہیں انہوں نے اپنی درخواست کے ساتھ کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹس بھی لف کر رکھی تھیں۔ تاہم احتساب عدالت جج محمد بشیر نے ان کی استثنیٰ کی استدعا مستردکردی ہے۔