Buy website traffic cheap

سینیٹ الیکشن

احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نوازشریف اور شہبازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ ، وطن واپسی کا پروگرام فائنل

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور امکان ظاہر کیا کہ وہ اگلے ہفتے تک وطن واپس آسکتے ہیں نوازشریف آج اپنی متوقع پریس کانفرنس میں وطن واپسی کا اعلان کرینگے اس حوالے سے انہوں نے اپنے وکلاء سے مشاورت کرلی ہے۔