Buy website traffic cheap

اسرائیلی

اسرائیلی فوج کی بربریت، مزید 4فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کے ظلم و بربریت کیخلاف احتجاج کرنے والے مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے. تفصیلات کے مطابق حق واپسی تحریک کے تحت 30 مارچ سے شروع ہونے والے ہفت وار گرینڈ مارچ کے تحت مظاہرین نے ٹائر جلا کر اسرائیلی فوج کیخلاف نعرے بازی اور پتھرائو کیا. جس پر اسرائیلی فوج نے ظلم کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے نوجوانوں‌ پر اندھا دھند گولیاں چلانا شروع کردیں جس کے نتیجے میں‌4 نوجوان شہید جبکہ کئی افراز زخمی ہوگئے.