Buy website traffic cheap

رہنماء

اعتزاز احسن نواز شریف سے معافی مانگیں، اہم لیگی رہنماء کے بیان نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماءپرویز رشید نے پیپلز پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کے نامزد اعزاز احسن بارے کہا ہے کہ اگر وہ نواز شریف سے معافی مانگیں تو ان کی حمایت کے حوالے سے غور کی جاسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کیلئے نامزد اعتزاز احسن کی حمایت اس وقت کی جاسکتی ہے جب وہ اڈیالہ جیل آکر نوازشریف سے اپنے الفاظ کی معافی مانگیں تو غور کرینگے۔