Buy website traffic cheap

باچاخان ایئرپورٹ

افسوسناک خبر: باچاخان ایئرپورٹ پشاور پر جنگی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنگی طیارہ دورانِ لینڈنگ گر کر تباہ ہوگیاہے جس مین پائلٹ کے شہید ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جنگی طیارہ باچاخان ایئرپورٹ پر کریش لینڈنگ کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا کام شروع کردیا ۔ ایئرپورٹ پر عارضی طور پر تمام آپریشن معطل کردیے گئے ہیں۔