Buy website traffic cheap

انڈونیشیا

افسوسناک خبر: ساحل سمندر پر نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے سترہ افراد ڈوب گئے

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی میں گڈانی کے مقام پر سمندر میں نہاتے ہوئے لیاری کے ایک ہی خاندان کے سترہ افراد بے رحم پانی کی لہروں کا نشانہ بن گئے ہیں جن میں گیارہ کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے اب تک خاندان کی چارخواتین کی لاشیں ملی ہیں باقی ڈوبنے والے افراد کوبچانے کے لیے امدادی ٹیمیں اور ایدھی کے خوطہ خور ریسکیوآپریشن میں مصروف ہیں۔ بدنصیب خاندان کا تعلق لیا ری سے ہے جو پکنک منانے کے لیے ساحلِ سمندر پر آئے تھے۔