Buy website traffic cheap

سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

افسوسناک خبر: سپریم کورٹ کے اہم ترین جج مظاہرین کے نرغے میں آگئے، حکام کی دوڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج فیصل عرب آج جب کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کے لیے پہنچے تو وہاں موجود مظاہرین نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لیکر روک لیا اور گاڑی نکالنا مشکل ہوگیا جس کی وجہ سے جسٹس فیصل عرب کو پیدل چل کر عدالت جانا پڑا۔