Buy website traffic cheap


الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی پر کرم نوازیاں جاری،ایک اور خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے خط کے ذریعے درخواست کی تھی چونکہ آئندہ عام انتخابات سخت گرمی میں ہونے جارہے ہیں جس کی وجہ سے ٹرن آؤٹ کم رہیگا۔ اسلیے الیکشن کمیشن پولنگ کا وقت صبح سات سے رات آٹھ بجے تک کردے۔ ای سی پی نے پی ٹی آئی کی درخواست جزوی طور پر مان لی ہے اورپولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا کر صبح آٹھ بجے سے لیکر شام چھ بجے تک مقررکردیاہے۔