Buy website traffic cheap


امارات کے ایئرسپیس سیکٹر کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

دبئی کے صدر اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن مکتوم نے خلائی منصوبے کے حوالے سے اپنے بھائی محمد بن زید سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بھائی کے مکمل تعاون اور حمایت سے یہ منصوبہ بڑی کامیابی سے جاری ہے اور اس ایئر اسپیس سیکٹر میں ہماری سرمایہ کاری بیس بلین درہم تک پہنچ چکی ہے