Buy website traffic cheap

حساس

امن وامان میں کی مزید بہتری کیلئے حساس اداروں اور دیگر ایجنسیز کے ساتھ رابطے میں ہیں،سی پی او گوجرانوالہ

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)سٹی پولےس آفےسرڈاکٹر معےن مسعودنے گزشتہ روز گلستان معرفت کالج روڈ، گھنٹہ گھر، باغےچی چوک اور جامعہ امامےہ کھےالی کا وزٹ کےا۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعےب طارق وڑائچ، اےس پی سٹی شہباز الٰہی، سٹی ڈوےژن کے اےس ڈی پی اوز اور اےس اےچ اوز ، ضلعی امن کمےٹی کے عہدے دار اور ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ پولےس افسران اور منتظمےن مجالس و جلوس سے ملے ۔سکےورٹی معاملات بارے تفصےلاً بات چےت کی۔ نوےں اور دسوےں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس بارے سےکےورٹی معاملات باالخصوص زےر بحث آئے۔ بات چےت کرتے ہوئے سی پی او اور ڈی سی نے پولےس افسران اور منتظمےن مجالس اور جلوس سے کہا کہ تمام توجہ محرم الحرام ڈےوٹی پر مرکوز کی جائے ۔ کسی بھی پولےس افسراور جوان کو تا حکم ثانی ڈےوٹی پوائنٹ چھوڑنے کی ہرگز ا جازت نہےں ہو گی ۔جلوس کے ارد گرد سکےورٹی ڈےوٹی کو ترجےح دی جائے۔ علاوہ ازےں جلوس کے آگے اور پےچھے تےن لائنوں مےں جوان تعےنات کئے جائےں اور کسی بھی غےر متعلقہ شخص کو سخت چےکنگ کے بغےر جلوس مےں شامل ہونے کی ہرگزاجازت نہ دی جائے ۔ منتظمےن کی جانب سے مجالس ڈےوٹی پر تعےنات رضاکاران کو برےف کےا۔ سٹی پولےس آفےسرڈاکٹر معےن مسعودنے کہا کہ امن و امان مےں مزےد بہتری کے لئے حساس اداروں سمےت دےگر اےجنسےز کے ساتھ رابطے مےں رہا جا رہاہے۔اطلاعات کے حصول کے لئے مخبری کے نےٹ ورک کو توسےع دی جا رہی ہے اور مقامی سطح پر موصولہ اطلاعات کے تحت شرپسندوں کے خلاف سرچ آپرےشنز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مزےد برآں انہوں نے پولےس افسران کو سختی سے ہداےت کی کہ نےشنل اےکشن پلان کے تحت کارروائی مےں کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے ۔قانون شکن عناصر کے خلاف فوری مقدمات درج کر کے ا نہےں جےل بھےجا جائے ۔سٹی پولےس آفےسرڈاکٹر معےن مسعود نے آخر مےں کہا کہ شہرےوں کو پر امن فضا فراہم کرنا پولےس کے اولےن مقاصد مےں شامل ہے ۔ شہرےوں کا فرض ہے کہ وہ شر پسند عناصر کی بروقت نشاندہی کرےں تاکہ ان کے خلاف موثر کارروائی عمل مےں لائی جا سکے۔ سٹی پولےس آفےسر ڈاکٹر معےن مسعود اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعےب طارق وڑائچ نے معززےن سے بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی اےمرجنسی ےا اطلاعات کے حصول کے لئے مرکزی کنٹرول روم کے فون نمبرزپر رابطہ کےا جا سکتا ہے۔