Buy website traffic cheap


انتخابی مہم: عمران خان پہلاجلسہ کب اور کہاں کرینگے اور کس انتخابی نعرے کیساتھ میدان میں اتریں گے، اہم اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے آئندہ الیکشن کے لیے اپنی انتخابی مہم کے باقاعدہ آغازکا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان انتخابی مہم کا آغازاپنے آبائی حلقے میانوالی میں چوبیس جون کو جلسہ کرکے کرینگے۔لاہور، کراچی ، فیصل آباد اورملتان میں بھی جلسے کیے جائینگے۔ پاکستان تحریکِ انصاف پہلی بارہولوگرام ٹیکنالوجی کا بھی وقت کی قلت کے باعث استعمال کریگی۔ عام انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی نے نعرہ ’’272حلقے اور ووٹ خان کا ‘‘ کا تیارکیا ہے۔