Buy website traffic cheap

کرک

انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کروانا چاہتی ہے، معروف صحافی نے انکشاف کرکے پورے ملک میں سنسنی پھیلادی

لاہور(ویب ڈیسک): معروف تحزیہ نگار اور بیوروکریٹ اوریا مقبول جان نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو مرواسکتی ہے ان کا دعوٰ ی تھاکہ عمران خان پر نہ تو دہشت گردی کا الزام لگ سکتا اور نہ ہی وہ مالی طور پر کرپٹ ہیں اس لیے وہ عمران خان کو قتل کرواسکتے ہیں پی ٹی آئی چیئرمین کو چاہیے کہ وہ اپنی سیکیورٹی بڑھا لیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ عمران خان اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی لیکن پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی پوری کوشش ہے کہ عمران خان کو کسی نہ کسی طرح اقتدارمیں لایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے اپنے دورِ حکومت میں کچھ ایسے کام کیے ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اسے سپورٹ کررہی ہے۔