Buy website traffic cheap

فیڈریشن

انگلینڈ کے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار پانچ سے زائد گولز

لاہور(ویب ڈیسک): جس میں سے پانچ تو ہاف ٹائم کے وقت تھے۔ واضح رہے کہ یہ کارنامہ چالیس برس کے بعد اب دو متواتر ورلڈ کپ ایونٹس میں دیکھنے کو ملا ہے۔برازیل میں ورلڈ کپ دو ہزار چودہ کے دوران بھی برازیل نے جرمنی کیخلاف سات،ایک کی کامیابی میں پہلے ہاف میں پانچ گولز کئے تھے۔ عالمی کپ 1974ء میں زائرے میں یوگوسلاویہ نے نو،صفر سے فتح میں کانگو کیخلاف پہلے ہاف میں چھ اوراسی ایونٹ کے دوران پولینڈ نے ہیٹی کیخلاف سات،صفر سے کامیابی کے دوران پہلے ہاف میں پانچ گول بنائے تھے۔ 1954ء میں سوئٹزرلینڈ نے آسٹریا کیخلاف سات،پانچ سے کامیابی میں پہلے ہاف کے دوران پانچ گولز کئے تھے۔