Buy website traffic cheap

صفدر

اڈیالہ جیل میں‌ قید لیگی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے حوالے سے افسوسناک خبرآگئی ، کارکنان افسردہ

لاہور(ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدرکی دوبارہ طبیعت دو بارہ خراب ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ کیس میں سزا یافتہ اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن (ر) صفدر کی اچانک رات گئے طبیعت بگڑ گئی ، جس کے باعث انہیں جیل میں موجو د ڈاکٹر ز کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔ تاہم محمدصفدرکو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں کیاگیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت خراب ہوگئی تھی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔