Buy website traffic cheap

پروٹوکول

اہم شخصیات کو ایئرپورٹ پر پروٹوکول دینے پر پابندی، ایف آئی اے نے اعلان جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ایئرپورٹ پر پروٹوکول نا دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کسی بھی شخص کو ایئرپورٹ پر پروٹوکول نہیں دیا جائیگا. اگر ایف آئی اے کے کسی افسر یا اہلکار نے پروٹوکول دیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ نئی احکامات کی خلاف ورزی پر شفٹ انچارج اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن ذمہ دار اور جواب دہ ہوں گے۔