Buy website traffic cheap

بلوچستان

اہم شخصیت کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا گیا، دیکھئے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنمائ ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی کو گورنر بلوچستان نامزد کردیا ہے۔ نامزد گورنر بلوچستان ابم بی بی ایس کی ڈگری رکھتے ہیں وہ ہیلپ بلوچستان ادارے کے پریزیڈنٹ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹرکے کام کرچکے ہیں۔امیر محمد خان جوگزئی چلڈرن اسپتال کوئٹہ کے بھی ایڈمنسٹریٹر رہ چکے ہیں جب کہ صحت کے شعبے میں بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔