Buy website traffic cheap

سکواڈ

ایشیائ کپ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان، کوہلی کپتانی سے فارغ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) یواے ای میں ہونے والے ایشیائ کپ کیلئے بھارٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کی کمان کوہلی کی جگہ روہت کے سپرد کردی گئی ہے. 2 ماہ کے طویل دورہ انگلینڈ کے بعد کپتان ویرات کوہلی کو آرام دیا گیا ہے جبکہ باقی ٹیم میں‌ کپتان روہت شرما، شیکھر دھون، منیش پانڈے، کیدر جادھو، دھونی، کے ایل راہل، امباتی رائیوڈو، ہاردک پانڈیا، کلدیپ یادیو، دنیش کارتک، جسپرت بومرا، یوزویندرا چھاہل، بھونیشور کمار، خلیل احمد اور شھردل ٹھاکر شامل ہیں۔