Buy website traffic cheap

پنجاب

ایشیائ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ہوگیا، دیکھئے خبر

لاہور (ویب‌ڈیسک) پی سی بی انتظامیہ نے ایشیائ کپ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کوچ اور کپتان سے مشاورت کے بعد 16 رکنی ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے. اسکواڈ میں امام الحق، فخرزمان، شان مسعود، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، حارث سہیل، سرفراز احمد، شاداب خان، محمد نواز، حسن علی، عثمان شنواری، محمد عامر، جنید خان، شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف شامل ہیں۔ جبکہ محمد حفیظ اور عماد وسیم کو ڈراپ کردیا گیا ہے. واضح رہے کہ ایشیا کپ 15 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا.