Buy website traffic cheap

فاروق

ایم کیوایم پاکستان کا وکٹ کے دونوں جانب کھیل،عمران خان اور شہبازشریف کے مقابلے میں امیدواردستبردارکروانے کا عندیہ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سربراہ اور سینئررہنماء ڈاکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے خلاف امیدواردستبردارکروالے گی اگروہ اعلان کریں کہ اپنے صوبوں کے بجٹ سے تھوڑا حصہ کراچی کو بھی دینگے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ کپتان میں ہی ہوں لیکن ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے سلیکٹر کوئی اور ہے اگرمیری پارٹی کہے تو میں الیکشن نہیں لڑونگا۔