Buy website traffic cheap

فاروق

ایم کیو ایم کی فاروق ستار سے دوریاں بڑھ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم نے فاروق ستار سے دوریاں بڑھا لی ہیں. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت نے پارٹی کے سابق کنونیئر فاروق ستار کو نظر اندار کرنے کی پالیسی اپناتے ہوئے انہیں اہمیت دینا چھوڑ دی ہے جس کا عملی نمونہ آج متحدہ قیادت کی وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی صورت میں دیکھنے کو ملا جس میں فاروق ستار کو مدعو نہیں کیاگیا۔ جبکہ دوسری جانب فاروق ستار نے ۔