Buy website traffic cheap


این اے 127: مریم نوازکی جگہ کس لیگی شخصیت کو میدان میں اتاراجارہا ہے اعلان ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو ایون فیلڈریفرنس میں سات سال قید بامشقت سزا اور دس سال کے لیے نااہل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے این اے ایک سو ستائیس میں ن لیگ کافی مشکلات کا شکارہوگئی ہے کہ ان کی جگہ کونسی لیگی شخصیت الیکشن لڑیں گی ۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی سیٹ پر مریم نوازکی جگہ علی پرویز ملک کو میدان میں اتاراگیا ہے اور پی پی ایک سو تہتر سے عرفان شفیع کھوکھر کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔