Buy website traffic cheap

وزیراعظم

این اے 60 اور62سے کتنی لیڈ سے جیتیں گے، شیخ رشید نے اب تک کا سب سے بڑاانتخابی دعوٰی کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار این اے ساٹھ اور باسٹھ شیخ رشید احمد نے دعوٰ ی کیا ہے کہ وہ دونوں حلقوں سے ایک لاکھ سے زائد لیڈ سے جیتیں گے۔ انہوں نے کہاکہ وہ جیتنے کے بعد حلقے میں میگاپراجیکٹس مکمل کرینگے۔ یادرہے کہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر اپنی الیکشن مہم کا آغازکرچکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وہ آخری دس دن الیکشن مہم سائیکل پر کرینگے جس سے ان کا وزن بھی کم ہوجائیگا۔