Buy website traffic cheap

حنیف عباسی

ایک کے بعد ایک نے.. عمران خان کا جینا مشکل کردیا

ایک کے بعد ایک .. عمران خان کا جینا مشکل ہو گیا….حنیف عباسی کا کہنا ہے پیشگوئی کی تھی کہ ریحام خان اپنے ساتھ ہونے والے ظلم پر کتاب لکھے گی، عمران خان کا ریحام کے ساتھ نکاح میرے کہنے پر نہیں ہوا تھا، پی ٹی آئی اس کتاب سے خوفزدہ ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چور کی داڑھی میں تنکا ہے کہ پی ٹی آئی اس کتاب سے خوفزدہ ہے، پی ٹی آئی کو شرم آنی چاہئیے وہ رمضان میں ایک خاتون کے بارے جو زبان استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا عمران خان کا ریحام کے ساتھ نکاح اور طلاق دونوں کی باہمی رضامندی سے ہوا، یہ بہت اچھا ہوا کہ ریحام نے الیکشن سے پہلے عمران کا چہرہ بے نقاب کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیئے