لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کسی کو انٹرویو دیںیا کسی جگہ کا دورہ کرلیں اور کوئی تنازعہ پید ا نہ ہو ایسا ممکن نظر نہیں آتا۔ عمران خان گزشتہ شب اپنی اہلیہ بشرٰ ی بی بی کیساتھ بابافرید گنج شکر کی دربارپر حاضری کے لیے پہنچے تو وہاں ان کی بیگم جو کافی مذہبی ہیں انہوں نے جھک مقدس ہستی سے اپنی عقید ت کا اظہارکیا۔ عمران خان نے اپنی زوجہ کی پیروی کرتے ہوئے جھک کر محبت کا اظہارکردیا ۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کافی مشتعل نظر آتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دربارپر سجدہ کرکے غلط کیا ہے سجدہ صرف اللہ کی ذات کیلیے ہوتاہے۔ دوسری طر ف ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اور انہوں نے سجدہ نہیں کیا بلکہ صرف عقیدت کا اظہارکیا ہے۔
تازہ ترین خبریں

نیب نے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کردیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر خارجہ

نیب ریفرنس میں نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں

پاکستان بھارتی مذموم عزائم کوبے نقاب کرتا رہے گا، وزیراعظم

مخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے براڈ شیٹ گلے پڑ گیا، مریم نواز

نئے سال پر حکومت کی دوسری خوشخبری ،پیٹرول دوسری مرتبہ مہنگا

ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر تحویل میں لیا گیا

حکومت نے پہلی سے 8 ویں تک کلاسز کھلنے کی تاریخ ایک ہفتے آگے بڑھادی

حکومت بھارت سے پوچھ کر بتائے کہ وہ کلبھوشن یادو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا گیا