Buy website traffic cheap

کانیلو الواریز

باکسرکانیلو الواریز کوسابق امریکی صدربل کلنٹن کی دعوت کا کھانا ’’مہنگا‘‘پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): میکسیکو کے باکسر کانیلو الواریز کا 6ماہ میں 2بار ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی وجہ سے انہیں 6ماہ کی پابندی کا سامناہے حالانکہ ان کا دعوی ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی چیز استعمال نہیں کی جس سے ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے۔ کانیلو الوریز کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ میں ثابت ہوا ہے کہ انہوں نے مضر صحت گائے کا گوشت کھایاہے۔میکسیکن باکسر کاکہناہے کہ انہوں نے فروری کے مہینے میں مقامی ریسٹورنٹ میں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی دعوت میں گائے کا گوشت کھایاتھاتاہم اس کے مضر صحت ہونے کا مجھے علم نہیں ہوسکا۔